اگر تُو خد ا ہے
تو ہمارے اندر دہکتی ہوی آگ بجھا
ہماری پیاس ختم کر
اور بھوک مٹا دے
اور اگر
تُو خُدا نہیں
تو ہمیں ہمارے Ø+ال پہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دے
اور ہمارے ارادوں کو توڑنا بند کر دے
(فرØ+ت عباس شاہ )